اس مختصر کتاب میں آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اسم اللہ ذات اور اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تصور سے ( مرشد کامل اکمل جامع نور الہدی ) کی صورت کا حصول اور اس کے توسط سے مجلس محمدی اور معرفت حق تعالیٰ تک رسائی سورۃ المزمل کے ذریعہ علم دعوت کا طریقہ کار، مقاصد ، شرائط، علم دعوت رواں نہ ہونے کی وجوہات، تصور شیخ کے اثرات سے روشن ضمیری، یقین بر مرشد اور فنانی اللہ فقیر کے مراتب کا حصول تصور اسم فقر سے سلطان الفقر تک رسائی، مراتب و درجات فقر ، مرشد کامل و مرشد ناقص کی پہچان کی علامات، متابعت و اتباع رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر صرف شیخ زادہ ہونے کی بنیاد پر تلقین و ارشاد کی مذمت، ظاہری کشف و کرامات، رجوعات خلق، چرند و پرند پر تصرف اور عالم خلق کے مقامات جیسے طریقت کے پر فریب مقامات کا بیان، ذکر دم اور حبس دم کی مذمت اور ایسے لوگوں کی اتباع سے ممانعت، علم شریعت، علم طریقت اور علم حقیقت جیسے موضوعات کو اپنی واردات غیبی اور فتوحات لاریبی کے ذریعہ طالبانِ مولیٰ کے لیے بطور یقین و ارشاد بیان فرمایا ہے ۔
سلطان التارکین حضرت سخی سلطان سید محمد عبداللہ شاہ مدنی جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سلسلہ سروری قادری کے چھبیسویں امام اور مشہور فقیر کامل سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے خلیفہ اکبر ہیں ۔ آپ نے گمنامی میں زندگی بسر کی جس کے باعث عوام الناس حضرت سخی سلطان باھو کے بعد سلسلہ سروری قادری کے امام سے بے خبر رہے اور دربار کے سجادہ نشینوں کو ہی حصول فیض کا ذریعہ سمجھتے رہے۔
یہ مجموعہ صرف کتابیں نہیں، بلکہ اصلاحِ نفس اور عشقِ الٰہی کی راہ میں ایک رہنما ہے۔ اپنی لائبریری کو ان نادر اور علمی تحفوں سے سجائیں اور روحانی سفر کی منازل طے کریں۔
یہ تصنیف راہِ فقر کے اہم نکات اور تعلیمات کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں آپؒ نے فقر کے بنیادی اصولوں اور معرفتِ الٰہی کے اسرار کو خوبصورت انداز میں سمویا ہے۔
It is the Prophet Mohammad who is the authoritative being of His riches and the Alams and who is ever present in the world for his lovers to feast their eyes on his exquisite beauty
Iqbal and Faqr sufism اس مختصر کتاب میں آپIn the realm of Faqr, one has to die before death i. e. the death of self (nafs) is eternal life for the soul. It is where the fire of Divine love circles ones inward such that the passion takes the person to behold the Reality. The litany that does it all is in reality the greatest name of Allah (Ism al Azam or Ism e Allah Zaat) but it works when the blessed hands of the perfect spiritual guide grant it who is the Universal Divine Man (Mard e Mumin